🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 852 ترقیم الرسالہ : -- 864
ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: سُئِلَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَأَنَا أَسْمَعُ عَنِ النُّفَسَاءِ، كَمْ تَقْعُدُ إِذَا رَأَتِ الدَّمَ؟ قَالَ" أَرْبَعِينَ يَوْمًا ثُمَّ تَغْتَسِلُ".
عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں: امام احمد بن حنبل سے سوال کیا گیا، میں یہ بات سن رہا تھا، ان سے نفاس والی عورتوں کے بارے میں دریافت کیا گیا: اگر وہ خون دیکھ لے تو کتنا عرصہ بیٹھی رہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”چالیس دن تک، اس کے بعد وہ غسل کرے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 864]
ترقیم العلمیہ: 852
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1641، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 864»


Sunan al-Daraqutni Hadith 864 in Urdu