🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب ما يلزم المرأة من الصلاة إذا طهرت من الحيض
باب: جب عورت حیض سے پاک ہوجائے تو اس پر کون سی نماز لازم ہوگی؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 856 ترقیم الرسالہ : -- 868
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، نا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، نا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، أنا عُبَادَةُ بْنُ نُسِيٍّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ أَخْبَرَهُ، قَالَ: سَأَلْتُ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ عَنِ الْحَائِضِ تَطْهُرُ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ بِقَلِيلٍ؟ قَالَ:" تُصَلِّي الْعَصْرَ"، قُلْتُ: قَبْلَ ذَهَابِ الشَّفَقِ؟ قَالَ:" تُصَلِّي الْمَغْرِبَ"، قُلْتُ: قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ؟ قَالَ:" تُصَلِّي الْعِشَاءَ"، قُلْتُ: فَقَبِلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ؟ قَالَ:" تُصَلِّي الصُّبْحَ"، هَكَذَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُعْلِمَ نِسَاءَنَا . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ، وَهُوَ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
عبدالرحمن بن غنم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے ایسی حائضہ عورت کے بارے میں دریافت کیا جو سورج غروب ہونے سے تھوڑی دیر پہلے پاک ہو جاتی ہے تو انہوں نے فرمایا: وہ عصر کی نماز ادا کرے گی۔ میں نے دریافت کیا: جو شفق غروب ہونے سے پہلے پاک ہو جائے؟ تو انہوں نے فرمایا: وہ مغرب کی نماز ادا کرے گی۔ میں نے دریافت کیا: اگر وہ صبح صادق ہونے سے پہلے پاک ہو گئی؟ انہوں نے فرمایا: وہ عشاء کی نماز ادا کرے گی۔ میں نے دریافت کیا: جو سورج طلوع ہونے سے پہلے پاک ہو جائے؟ تو انہوں نے فرمایا: وہ صبح کی نماز ادا کرے گی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یہی ہدایت کی تھی: ہم عورتوں کو یعنی اپنی خواتین کو اس بات کی تعلیم دیں۔ اس روایت کو محمد بن سعید نامی راوی نے نقل کیا ہے۔ یہ شخص متروک الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 868]
ترقیم العلمیہ: 856
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 868، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«‏‏‏‏قال الدارقطني: لم يروه غير محمد بن سعيد وهو متروك الحديث سنن الدارقطني:، 868»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥معاذ بن جبل الأنصاري، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عبد الرحمن بن غنم الأشعري
Newعبد الرحمن بن غنم الأشعري ← معاذ بن جبل الأنصاري
مختلف في صحبته
👤←👥عبادة بن نسي الكندي، أبو عمر
Newعبادة بن نسي الكندي ← عبد الرحمن بن غنم الأشعري
ثقة
👤←👥محمد بن سعيد المصلوب، أبو قيس، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن
Newمحمد بن سعيد المصلوب ← عبادة بن نسي الكندي
كذاب وضاع
👤←👥عباد بن العوام الكلابي، أبو سهل
Newعباد بن العوام الكلابي ← محمد بن سعيد المصلوب
ثقة
👤←👥الحسن بن عرفة العبدي، أبو علي
Newالحسن بن عرفة العبدي ← عباد بن العوام الكلابي
صدوق حسن الحديث
👤←👥يعقوب بن إبراهيم اليشكري، أبو بكر
Newيعقوب بن إبراهيم اليشكري ← الحسن بن عرفة العبدي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 868 in Urdu