پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب بيان الموضع الذى يجوز فيه الصلاة وما يجوز فيه من النياب
باب: اس جگہ کا بیان جس میں نماز ادا کرنا جائز ہوتا ہے
ترقیم العلمیہ : 869 ترقیم الرسالہ : -- 881
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ هَذِهِ الْحِيطَانِ الَّتِي تُلْقَى فِيهَا هَذِهِ الْعَذِرَاتُ وَهَذَا الزَّبَلُ أَيُصَلَّى فِيهَا؟ قَالَ:" إِذَا سُقِيَتْ ثَلاثَ مَرَّاتٍ فَصَلِّ فِيهَا" ، وَرَفَعَ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. اخْتَلَفَا فِي الإِسْنَادِ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے ایسی جگہ کے بارے میں دریافت کیا گیا جہاں گندگی وغیرہ پھینکی جاتی ہے، کیا وہاں نماز ادا کی جا سکتی ہے؟ تو انہوں نے فرمایا: ”جب تین مرتبہ اسے سیراب کر لو تو تم وہاں نماز ادا کر لو۔“ انہوں نے اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوع روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ تاہم اس روایت کی سند میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ باقی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 881]
ترقیم العلمیہ: 869
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 744، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 880، 881، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1181»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 881 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي