🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ تَأْوِيلِ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ
باب: (ارشاد باری تعالیٰ:)”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو“ کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 86 ترقیم الرسالہ : -- 90
نا نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ، نا عَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ، نا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ، نا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ:" إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ سورة المائدة آية 6، قَالَ: يَعْنِي إِذَا قُمْتُمْ مِنَ النَّوْمِ" .
زید بن اسلم بیان کرتے ہیں: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو، تو اپنے چہروں کو دھو لو۔“ زید بن اسلم فرماتے ہیں: اس سے مراد ہے، جب تم نیند سے بیدار ہو۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 90]
ترقیم العلمیہ: 86
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 56، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 578، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 90، 91»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن أسلمثقة عالم ، وكان يرسل
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← زيد بن أسلم
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥بشر بن عمر الزهراني
Newبشر بن عمر الزهراني ← مالك بن أنس
ثقة
👤←👥عباس بن يزيد عباسويه
Newعباس بن يزيد عباسويه ← بشر بن عمر الزهراني
صدوق يخطئ
👤←👥إبراهيم بن حماد بن إسحاق العابد
Newإبراهيم بن حماد بن إسحاق العابد ← عباس بن يزيد عباسويه
Sunan al-Daraqutni Hadith 90 in Urdu