🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابٌ فِي ذِكْرِ أَذَانِ أَبِي مَحْذُورَةَ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهِ
باب: حضرت ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کی اذان کی تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 890 ترقیم الرسالہ : -- 902
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا الرَّبِيعُ، ثنا الشَّافِعِيُّ، قَالَ: وَأَدْرَكْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي مَحْذُورَةَ يُؤَذِّنُ كَمَا حَكَى ابْنُ مُحَيْرِيزٍ، وَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ أَبِي مَحْذُورَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى مَا حَكَى ابْنُ جُرَيْجٍ وَسَمِعْتُهُ يُقِيمُ، فَيَقُولُ:" اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ، أَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، حَيَّ عَلَى الصَّلاةِ، حَيَّ عَلَى الْفَلاحِ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُ أَكْبَرُ، لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ". وَأَحْسَبُهُ يَحْكِي الإِقَامَةَ خَبَرًا كَمَا يَحْكِي الأَذَانَ.
ربعی بیان کرتے ہیں: امام شافعی نے یہ بات بتائی ہے: میں نے ابراہیم بن عبدالعزیز کو پایا۔ انہوں نے اسی طرح اذان دی جس طرح ابن محیریز نے بیان کی ہے۔ میں نے انہیں اپنے والد کے حوالے سے ابن محیریز کے حوالے سے سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اسی مفہوم کی روایت نقل کرتے ہوئے سنا ہے جیسی ابن جریج نے بیان کی ہے۔ میں نے انہیں اقامت کہتے ہوئے سنا ہے جس کے الفاظ یہ ہیں: میرا یہ خیال ہے انہوں نے اس اقامت کو اسی روایت کے طور پر بیان کیا ہے جس طرح انہوں نے اذان کا واقعہ بیان کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 902]
ترقیم العلمیہ: 890
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 379، وابن الجارود فى "المنتقى"، 180، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 377، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1680، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 628، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 500، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 191، 192، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 708، 709، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 901، 902، 903، 904، 905، 907، 908، 909، 910، 912، 913، 914، 948، 949، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15612»


Sunan al-Daraqutni Hadith 902 in Urdu