🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب فى وقت الظهر وتعجيلها
ظہر کے وقت اور اس کو جلدی ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1112
وَعَنْهُ أَيْضًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي صَلَاةَ الظُّهْرَ أَيَّامَ الشِّتَاءِ وَمَا نَدْرِي مَا ذَهَبَ مِنَ النَّهَارِ أَكْثَرُ أَمْ مَا بَقِيَ مِنْهُ
سیدنا انس ؓہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سردیوں کے دنوں میں نمازِ ظہر ادا کرتے تھے، لیکن ہمیں یہ علم نہیں ہوتا تھا کہ دن کا جو حصہ گزر چکا ہے، وہ زیادہ ہے یا جو حصہ باقی ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12634 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12661»

الحكم على الحديث: صحیح

Al-Fath al-Rabbani Hadith 1112 in Urdu