الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
17. باب فى وقت الظهر وتعجيلها
ظہر کے وقت اور اس کو جلدی ادا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1114
عَنْ خَبَّابِ (بْنِ الْأَرَتِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) قَالَ: شَكَوْنَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شِدَّةَ الرَّمْضَاءِ فَلَمْ يُشْكِنَا، قَالَ شُعْبَةُ: يَعْنِي فِي الظُّهْرِ
سیدنا خباب بن ارت ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گرم ریت کی شدت کی شکایت کی، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری شکایت کا ازالہ نہ کیا۔ امام شعبہ کہتے ہیں: یہ شکایت نمازِ ظہر کے بارے میں تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1114]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 619، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21052 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21366»
الحكم على الحديث: صحیح
Al-Fath al-Rabbani Hadith 1114 in Urdu