🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. شَفَاعَةُ بَعْض صَالِحِى الأمةِ الْمُحَمَّدِيَّة لِصَالِحِيهَا
امت محمدیہ کے بعض صالحین کی دوسرے بعض نیک لوگوں کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13119
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ”لَيَدْخُلَنَّ الْجَنَّةَ بِشَفَاعَةِ رَجُلٍ لَيْسَ بِنَبِيٍّ مِثْلُ الْحَيَّيْنِ أَوْ مِثْلُ أَحَدِ الْحَيَّيْنِ رَبِيعَةَ وَمُضَرَ“ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَوَ مَا رَبِيعَةُ مِنْ مُضَرَ فَقَالَ ”إِنَّمَا أَقُولُ مَا أَقُولُ“
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک آدمی، جو نبی بھی نہیں ہوگا، کی سفارش کی وجہ سے ربیعہ اور مضر دونوں یا ان میں سے ایک قبیلے کے افراد جتنے لوگ جنت میں داخل ہوں گے۔ ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا ربیعہ بھی مضر میں سے نہیں ہیں؟ فرمایا: میں نے جو بات کہہ دی، سو کہہ دی۔ [الفتح الربانی/بيان الشفاعة للعصاة يوم القيامة/حدیث: 13119]
تخریج الحدیث: «صحيح بطرقه وشواھده، دون قوله: فقال رجل: يا رسول الله فھي زيادة شاذه لم ترد الا في حديث ابي امامة، ورواتھا ليسوا بأولئك الاثبات، أخرجه الطبراني في الكبير: 7638، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 22215 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 22568»

الحكم على الحديث:
صحيح بطرقه وشواھده


Al-Fath al-Rabbani Hadith 13119 in Urdu