الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
50. بَابُ طَوَافِ الْقُدُومِ وَالرَّمَلِ وَالِاضْطِبَاعِ فِيهِ
طوافِ قدوم اور اس میں رمل اور اضطباع کا بیان
حدیث نمبر: 4334
عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ طَافَ بِالْبَيْتِ وَهُوَ مُضْطَبِعٌ بِبُرْدٍ لَهُ حَضْرَمِيٍّ
۔ سیدنایعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرمی چادر سے اضطباع کیا ہوا تھا۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4334]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 1883، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17956 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 18120»
وضاحت: فوائد: … اضطباع کا معنییہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ چادر اس طرح لپیٹی ہوئی تھی کہ آپ کا دایاں کندھا برہنہ تھا، طوافِ قدوم کے ساتوں چکروں میں اضطباع کیا جاتا ہے۔
الحكم على الحديث:
حديث صحيح ۔ أخرجه ابوداود: 1883
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يعلى بن أمية بن أبي عبيدة الحنظلى | صحابي ، مشهور . |
Al-Fath al-Rabbani Hadith 4334 in Urdu