🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. بَابٌ فِيمَا يَقُولُ الْمُتَخَلِّي عِنْدَ دُخُولِهِ وَخُرُوجِهِ
قضائے حاجت کرنے والے کا داخل ہوتے وقت اور نکلتے وقت دعا پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 503
عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَى الْخَلَاءَ قَالَ: ( (أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَيْثِ أَوِ الْخَبَائِثِ) ) قَالَ شُعْبَةُ: وَقَدْ قَالَهُمَا جَمِيعًا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بیت الخلاء کو آتے تھے تو یہ دعا پڑھتے تھے: «أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ» … ”میں خبث اور خبیث سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 503]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14044»
وضاحت: فوائد: … اس روایت کے جامع ترمذی وغیرہ میں یہ الفاظ ہیں: ((أَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَیْثِ أَوِ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ۔))
اَلْخُبْث: ناپاکی، گندگی، برائی، کراہت، مذمت
اَلْخَبَیْث: ناپاک، گندا، برا، مکروہ، مذموم، اذیت رساں

الحكم على الحديث:
انظر الحديث السابق ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14044


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد العزيز بن صهيب البنانيثقة
Al-Fath al-Rabbani Hadith 503 in Urdu