الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
42. الْفَصْلُ الْأَوَّلُ فِي آدَابِهِ
فصل اوّل: اس کے آداب کے بارے میں
حدیث نمبر: 519
وَعَنْهُ أَيْضًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ( (مَنْ تَوَضَّأَ فَلْيَنْثُرْ وَمَنِ اسْتَجْمَرَ فَلْيُوْتِرْ) )
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو وضو کرے تو وہ ناک جھاڑے اور جو پتھروں سے استنجا کرے، وہ طاق پتھر استعمال کرے۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 519]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 237، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 7221 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 7220»
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 237
Al-Fath al-Rabbani Hadith 519 in Urdu