🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. الْفَصْلُ الثَّالِثُ فِيمَا يَجُوزُ الِاسْتِجْمَارُ بِهِ وَمَا لَا يَجُوزُ
ان چیزوں کا بیان جن سے استنجا کرنا جائز ہے اور جن سے ناجائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 527
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) فَقَالَ: ( (ائْتِنِي بِشَيْءٍ أَسْتَنْجِي بِهِ وَلَا تُقْرِبْنِي حَائِلًا وَلَا رَجِيعًا) )
(دوسری سند) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے لیے کوئی ایسی چیز لے آؤ، جس سے میں استنجا کروں اور کسی بوسیدہ ہڈی اور لید کو میرے قریب نہ کرو۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 527]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف ليث بن ابي سليم، لكنه له شواهد صحيحة، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4053 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4053»
وضاحت: فوائد: … حَائِل کا معنی بدل جانے والی چیز ہے، یہاں اس سے مراد وہ ہڈی ہے، جو اصلی حالت سے تبدیل ہو کر بوسیدہ ہو چکی ہو۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف ليث بن ابي سليم


Al-Fath al-Rabbani Hadith 527 in Urdu