🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ اعْتِبَارِ تَكْرَارِ الْإِقْرَارِ بِالزِّنَا أَرْبَعًا
چار مرتبہ زنا کا اقرار تکرار کرانے کا اعتبار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6703
عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ مَاعِزًا جَاءَ فَأَقَرَّ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ فَأَمَرَ بِرَجْمِهِ
۔ سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ماعز آیا اور اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چار مرتبہ زنا کا اقرار کیا، تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو رجم کر نے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/مسائل الحدود/حدیث: 6703]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وانظر الحديث رقم (6694 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21144»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره


Al-Fath al-Rabbani Hadith 6703 in Urdu