🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. بَابُ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ
آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 801
عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: ( (تَوَضَّأُوا مِمَّا غَيَّرَتِ النَّارُ لَوْنَهُ) )
سیدنا ابو موسی اشعریؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: آگ نے جس چیز کا رنگ تبدل کیا ہو، اس کو کھانے سے وضو کیا کرو۔ [الفتح الربانی/أبواب الوضوء/حدیث: 801]
تخریج الحدیث: «اسناده فيه ضعف وانقطاع، المبارك بن فضالة يدلس ويسوِّي، والحسن البصري لم يسمع من ابي موسي۔ أخرجه الطبراني في الاوسط: 2761، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 19704 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19940»

الحكم على الحديث:
اسناده فيه ضعف وانقطاع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو موسى الأشعريصحابي مشهور
Al-Fath al-Rabbani Hadith 801 in Urdu