الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
296. الآيات (113 - 115) قوله تعالى: {ما كان للنبي والذين آمنوا أن يستغفروا للمشركين} إلى قوله تعالى: {إن الله بكل شيء عليم}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1040 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1040
نَا نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: مَاتَتْ أُمِّي نَصْرَانِيَّةً، فَأَتَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، فَقُلْتُ: مَاتَتْ أُمِّي نَصْرَانِيَّةً، فَقَالَ:" ارْكَبْ دَابَّةً وَسِرْ أَمَامَ جَنَازَتِهَا" .
ابو وائل رحمہ اللہ نے کہا: میری ماں نصرانی حالت میں فوت ہو گئی، میں سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور عرض کیا: میری ماں نصرانی حالت میں فوت ہو گئی ہے۔ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ایک سواری پر سوار ہو جاؤ اور اس کے جنازے کے آگے آگے چلو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1040]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1040، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 11966»
الحكم على الحديث: سنده حسن لذاته.
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |