🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. الْآيَةُ (87) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1074 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1074
نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: " كَانَ نَاسٌ مُخْتَبِئِينَ فِي زَمَنِ الْحَجَّاجِ فِي عِلِّيَّةٍ عَنْ يَمِينِ الْمَسْجِدِ فَوْقَ بَيْتٍ، وَكَانُوا يُصَلُّونَ مَعَ الإِمَامِ الْمَكْتُوبَةَ وَيَأْتَمُّونَ بِهِ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: يُجْزِئُهُمْ" .
منصور رحمہ اللہ نے فرمایا: کچھ لوگ حجاج کے زمانے میں مسجد کے دائیں طرف ایک بالاخانے میں چھپے ہوئے تھے، وہ امام کے ساتھ فرض نماز ادا کرتے اور اسی کی اقتداء کرتے تھے، تو میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے اس بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: ان کی نماز ادا ہو جاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1074]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1074، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 6218»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1074 in Urdu