سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
315. الآية (17) قوله تعالى: {أفمن كان على بينة من ربه ويتلوه شاهد منه ومن قبله كتاب موسى إماما ورحمة أولئك يؤمنون به ومن يكفر به من الأحزاب فالنار موعده}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1081 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1081
نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: كَانَ مُجَاهِدٌ يَقُولُ فِي قَوْلِهِ: أَفَمَنْ كَانَ عَلَى بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ سورة هود آية 17 , قَالَ:" جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلامُ , وَالتَّالِي: التَّابِعُ، وَقَرَأَ: وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا {1} وَالْقَمَرِ إِذَا تَلاهَا سورة الشمس آية 1-2" .
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿أَفَمَنْ كَانَ عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِنْ رَبِّهِ وَيَتْلُوهُ شَاهِدٌ مِنْهُ﴾ یعنی تو بھلا وہ شخص جو اپنے رب کی طرف سے روشن دلیل پر ہو اور اس کے پیچھے ایک گواہ آئے کے بارے میں فرمایا: اس سے مراد جبرائیل علیہ السلام ہیں، اور تلاوت کرنے والا تابع یعنی پیروی کرنے والا ہے، اور آپ نے یہ آیت پڑھی: ﴿وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا * وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا﴾ یعنی قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی، اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1081]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 1081، 1082، 1083»
الحكم على الحديث: سنده صحيح.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1081 in Urdu