🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. الآيتان (118 - 119) قوله تعالى: {ولو شاء ربك لجعل الناس أمة واحدة ولا يزالون مختلفين * إلا من رحم ربك ولذلك خلقهم} الآية
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ شَاءَ رَبُّكَ لَجَعَلَ النَّاسَ أُمَّةً وَاحِدَةً» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1104 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1104
نَا هُشَيْمٌ، قَالَ: نَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَلا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ {118} إِلا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ وَلِذَلِكَ خَلَقَهُمْ سورة هود آية 118-119 , قَالَ: " خَلَقَهُمْ لِلرَّحْمَةِ" .
حسن رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿وَلَا يَزَالُونَ مُخْتَلِفِينَ * إِلَّا مَنْ رَحِمَ رَبُّكَ﴾ یعنی اور یہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے، سوائے اس کے جس پر تیرے رب نے رحم فرمایا اور ﴿وَكَذَٰلِكَ خَلَقَهُمْ﴾ یعنی اور اسی لیے ان کو پیدا کیا کے بارے میں فرمایا: اللہ عزوجل نے انہیں رحمت کے لیے پیدا کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1104]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.