🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فَضَائِلُ الْقُرْآنِ
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 117 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 117
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا دَاوُدُ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" إِنَّمَا يَبِيعُ ثَمَنَ وَرَقِهِ وَأَجْرَ كِتَابِهِ" ،
داؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ شعبی رحمہ اللہ سے اس بارے میں (مصاحف کی خرید و فروخت) پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: وہ تو صرف اپنے کاغذ کی قیمت اور اپنے لکھنے والوں کی اجرت بیچتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 117]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 117، 118، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 11189، 11191، وعبد الرزاق فى (مصنفه) برقم: 14526، 14527، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 20596، 20598، 20599، 20601»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشعبيثقة ، مشهور ، فقيه فاضل
👤←👥داود بن أبي هند
Newداود بن أبي هند ← الشعبي
ثقة متقن ، كان يهم بآخره
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← داود بن أبي هند
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
👤←👥سعيد بن منصور
Newسعيد بن منصور ← هشيم بن بشير
ثقة مصنف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 117 in Urdu