سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
2. باب أصول الفرائض
فرائض کے بنیادی اصولوں کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 6 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1183
نا نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِذَا سَلَكَ بِنَا طَرِيقًا فَاتَّبَعْنَاهُ وَجَدْنَاهُ سَهْلا، وَإِنَّهُ سُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ، فَقَالَ:" لِلْمَرْأَةِ الرُّبُعُ، وَلِلأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ، وَمَا بَقِيَ فَلِلأَبِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ہمارے ساتھ کوئی راستہ اختیار کرتے تو ہم ان کے پیچھے چلتے اور وہ راستہ ہمیں آسان معلوم ہوتا، اور جب ان سے ایک عورت اور اس کے والدین (کے ترکہ) کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: عورت کے لیے چوتھائی ہے، ماں کے لیے باقی ماندہ مال کا تہائی حصہ ہے، اور جو کچھ باقی بچے وہ باپ کا ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الفرائض/حدیث: 1183]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8058، 8065، والدارمي فى «مسنده» برقم: 671، 2907، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 6، 7، 8، 20، 23، 24، 62، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4126، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31700، 31701، 31703، 31704، 31708، 31744، 31745، 31746، 31752»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1183 in Urdu