🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 54 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1231
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ شِنْظِيرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، يَقُولُ: " لَوْ وَلِيتُ مِنْ أَمْرِ النَّاسِ شَيْئًا لأَنْزَلْتُ الْجَدَّ أَبًا" .
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مجھے لوگوں کے معاملات کا اختیار ملے تو میں دادا کو والد کے مقام پر رکھوں گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1231]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥كثير بن شنظير المازنيصدوق يخطئ
👤←👥حماد بن زيد
Newحماد بن زيد ← كثير بن شنظير المازني
ثقة ثبت ، فقيه.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1231 in Urdu