🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 69 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1246
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ ، وَعَبْدُ اللَّهِ " لا يُفَضِّلانِ أُمًّا عَلَى جَدٍّ" .
سیدنا عمر اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما دادا پر ماں کو فضیلت نہ دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1246]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 8059، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 69، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12580، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19068، 19073، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31913»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطابأمير المؤمنين مشهور جم المناقب
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← عمر بن الخطاب
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1246 in Urdu