🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 73 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1250
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنِ ابْنَةٍ، وَأُخْتَيْنِ، وَجَدٍّ، فَقَالَ: " لِلابْنَةِ النِّصْفُ , وَجَعَلَ مَا بَقِيَ بَيْنَ الْجَدِّ وَالأُخْتَيْنِ، لَهُ نِصْفٌ وَلَهُمَا نِصْفٌ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیٹی، دو بہنوں اور دادا کے مسئلے میں فیصلہ کیا کہ بیٹی کو نصف دیا جائے اور باقی دادا اور دونوں بہنوں میں برابر تقسیم ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1250]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 72، 73، 74، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12572، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31898، 31904، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7415»

الحكم على الحديث:
مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1250 in Urdu