سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
ترقیم دار السلفیہ: 75 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1252
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ " لا يُقَاسِمُ بِالإِخْوَةِ مِنَ الأَبِ مَعَ الإِخْوَةِ مِنْ أَبٍ وَأُمٍّ، وَلا بِأَخَوَاتٍ مِنْ أَبٍ مَعَ أَخَوَاتٍ مِنْ أَبٍ وَأُمٍّ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے تھے: ”بھائیوں کے ساتھ صرف باپ کی طرف سے بہنوں یا بھائیوں کو باپ و ماں کی طرف سے بہنوں یا بھائیوں کے ساتھ شریک نہیں کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1252]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1252 in Urdu