سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
ترقیم دار السلفیہ: 78 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1255
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَنْ زَعَمَ أَنَّ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صلي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَّثَ إِخْوَةً مِنْ أُمٍّ مَعَ جَدٍّ فَقَدْ كَذَبَ" .
عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے یہ کہا کہ کسی صحابی نے دادا کے ساتھ ماں کی طرف سے بہنوں کو وارث بنایا ہے، وہ جھوٹا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1255]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 78، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12393، 12394، 12448»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1255 in Urdu