🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب ما جاء في ابني عم أحدهما أخ لأم
ایسے دو چچازاد بھائیوں کا بیان جن میں ایک ماں شریک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 128 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1305
نا نا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: أُتِيَ عَلِيٌّ فِي ابْنَيْ عَمٍّ أَحَدُهُمَا أَخٌ لأُمٍّ، فَقَالُوا لَهُ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ جَعَلَ الْمَالَ لِلأَخِ مِنَ الأُمِّ؟ فَقَالَ:" رَحِمَهُ اللَّهُ، أَمَا إِنَّهُ كَانَ عَالِمًا لَوْ أَعْطَى الأَخَ مِنَ الأُمِّ السُّدُسَ، وَقَسَمَ مَا بَقِيَ بَيْنَهُمَا" .
عمرو بن دینار رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس دو چچازاد بھائیوں کا مسئلہ لایا گیا جن میں سے ایک ماں شریک بھائی تھا، لوگوں نے کہا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مال ماں شریک بھائی کو دے دیا؟ تو فرمایا: اللہ ان پر رحم کرے، وہ عالم تھے، اگر وہ ماں شریک بھائی کو چھٹا حصہ دیتے اور باقی دونوں میں تقسیم کرتے تو بہتر تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1305]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2930، 2931، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 128، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4125، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19133، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31734، 31737، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8479»

الحكم على الحديث: إسنادہ صحیح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي