🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. باب العصبة إذا كان أحدهم أدنى
نسبی قرابت دار اگر کم درجے کے ہوں تو ان کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 132 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1309
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " إِذَا كَانَتِ الْعَصَبَةُ مِنْ نَحْوٍ وَاحِدٍ أَحَدُهُمْ أَقْرَبُ بِأُمٍّ، فَأَعْطُوهُ الْمَالَ أَجْمَعَ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جب عصبہ ایک ہی طرف سے ہوں اور ان میں سے ایک ماں کی طرف سے قریبی ہو تو مال اسی کو دے دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 132، 133، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19135، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32209، 32212»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي