علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
ترقیم دار السلفیہ: 233 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1410
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، أَنَّ سَفِينَةً غَرِقَتْ بِأَهْلِهَا فَلَمْ يُدْرَ أَيُّهُمْ مَاتَ قَبْلَ صَاحِبِهِ فَأَتَوْا عَلِيًّا , فَقَالَ:" وَرِّثُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ مِنْ صَاحِبِهِ" .
الشعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک کشتی اپنے سواروں سمیت ڈوب گئی اور یہ معلوم نہ ہو سکا کہ کون پہلے مرا، تو لوگ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو آپ نے فرمایا: ”ہر ایک کو دوسرے کا وارث بناؤ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1410]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3091، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 231، 233، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12386، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1536، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19152، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31993، 31995، 32004»
أشعث بن سوار ضعيف
أشعث بن سوار ضعيف
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1410 in Urdu