🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 235 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1412
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي قَطَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الضَّبِّيُّ، أَنَّ غُلامًا رَكِبَ مَعَ أُمِّهِ فِي الْفُرَاتِ فَغَرِقَا فَلَمْ يُدْرَ أَيُّهُمَا مَاتَ قَبْلَ صَاحِبِهِ، فَأَتَيْنَا شُرَيْحًا , فَقَالَ:" وَرِّثُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا مِنْ صَاحِبِهِ" .
قطَن بن عبداللہ الضبی رحمہ اللہ نے خبر دی کہ ایک لڑکا اپنی ماں کے ساتھ فرات پر سوار ہوا، دونوں ڈوب گئے اور معلوم نہ ہو سکا کہ پہلے کون مرا، ہم شریح رحمہ اللہ کے پاس آئے تو انہوں نے کہا: دونوں میں سے ہر ایک کو دوسرے کا وارث بنا دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1412]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 235، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19157، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31989»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1412 in Urdu