علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
19. باب الغرقى والحرقى
ڈوبنے اور جلنے والوں کا وراثتی حکم
ترقیم دار السلفیہ: 238 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1415
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ " أَنَّ قَتْلَى الْيَمَامَةِ، وَقَتْلَى صِفِّينَ وَالْحَرَّةِ , لَمْ يُوَرَّثْ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ، وَرَّثُوا عَصَبَتَهُمْ مِنَ الأَحْيَاءِ" .
یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ یمامہ، صفین اور حرہ کے مقتولین میں بعض کو بعض کا وارث نہیں بنایا گیا، بلکہ ان کے زندہ عصبات کو وارث بنایا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1415]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1415 in Urdu