علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
20. باب الرجل يصدق بصدقة فترجع إليه بالميراث
صدقہ دیے گئے مال کا وراثت میں واپس آ جانا
ترقیم دار السلفیہ: 246 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1423
نا سُفْيَانُ، عَنْ دَاوُدَ , أَوْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " كُلْ , مَا رَدَّتْ عَلَيْكَ سِهَامُ الْقُرْآنِ" .
مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو مال قرآن کی سہم بندی کے ذریعے واپس تمہیں ملے، اسے کھا لو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1423]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1423 in Urdu