سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
23. باب الرجل يعتق فيموت ويترك ورثة ثم يموت المعتق
آزاد کیے گئے غلام کی وراثت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 273 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1450
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: اخْتَصَمَ عَلِيٌّ وَالزُّبَيْرُ فِي مَوَالِي صَفِيَّةَ , فَقَالَ عَلِيٌّ:" أَنَا أَعْقِلُ عَنْهُمْ وَأَنَا أَرِثُهُمْ"، وَقَالَ الزُّبَيْرُ:" مَوَالِي أُمِّي وَأَنَا أَرِثُهُمْ" , فَنَادَاهُمَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ:" إِنَّكُمَا لا تَدْرِيَانِ أَيُّكُمَا أَسْرَعُ مَوْتًا , فَسَكَتَا" .
سیدنا علی اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہما صفیہ کے موالی کے بارے میں جھگڑے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کہا: ”میں ان کی دیت دوں گا اور ان کا وارث ہوں گا۔“ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: ”یہ میری ماں کے موالی ہیں اور میں ان کا وارث ہوں گا۔“ تو سیدنا عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ نے کہا: ”تمہیں نہیں معلوم کہ تم میں سے کون پہلے مرے گا۔“ تو دونوں خاموش ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1450]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1450 in Urdu