🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. باب: هل يوصي الرجل من ماله بأكثر من الثلث
کیا آدمی اپنے مال میں ایک تہائی سے زیادہ کی وصیت کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 336 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1513
نا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ إِسْحَاقَ بْنَ سُوَيْدٍ يُحَدِّثُ , عَنِ الْعَلاءِ بْنِ زِيَادٍ، قَالَ:" أَمَرَنِي وَالِدِي أَنْ أَسْأَلَ عُلَمَاءَ أَهْلِ الْبَصْرَةِ: أَيُّ الْوَصِيَّةِ أَمْثَلُ؟ فَمَا تَتَابَعُوا عَلَيْهِ فَهُوَ وَصِيَّتِي، فَسَأَلْتُهُمْ فَتَتَابَعُوا عَلَى الْخُمُسِ" .
علاء بن زیاد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اس کے والد نے اسے حکم دیا کہ بصرہ کے علماء سے پوچھے کہ بہترین وصیت کیا ہے؟ سب نے پانچواں حصہ کی وصیت پر اتفاق کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1513]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1513 in Urdu