سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
34. باب الرجل يوصي بالعتاقة وغير ذلك
آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 396 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1573
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الأَشْعَثُ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " يُبْدَأُ بِالْعَتَاقَةِ" ، قَالَ: وَنا الْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ , عَنْ شُرَيْحٍ , أَنَّهُ قَضَى بِذَلِكَ فِي نَاسٍ مِنْ كِنْدَةَ فَبَدَأَ بِالْعَتَاقَةِ.
شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”سب سے پہلے غلاموں کی آزادی کی جائے گی۔“ اور حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ نے کہا کہ شریح رحمہ اللہ نے کندہ قبیلے کے بعض لوگوں کے بارے میں فیصلہ کرتے ہوئے سب سے پہلے غلاموں کی آزادی کا حکم دیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1573]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 396، 399، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12743، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16742، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31522»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1573 in Urdu