🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. باب الرجل يوصي بالعتاقة وغير ذلك
آزادی یا دیگر امور کی وصیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 398 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1575
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي الرَّجُلِ يُوصِي بِالْعَتَاقِ وَغَيْرِهِ، قَالَ: " يُبْدَأُ بِالْعَتَاقِ قَبْلَ الْوَصِيَّةِ، فَإِذَا اسْتَكْمَلَ الْعَتَاقُ الثُّلُثَ لَمْ يَكُنْ لأَصْحَابِ الْوَصِيَّةِ شَيْءٌ , وَإِنْ زَادَ الْعَتَاقُ عَلَى الثُّلُثِ اسْتَسْعَى فِيمَا بَقِيَ وَعَتَقَ، فَإِنْ كَانَ الْعَتَاقُ أَقَلَّ مِنَ الثُّلُثِ بُدِئَ بِالْعَتَاقِ، وَمَا بَقِيَ مِنَ الثُّلُثِ كَانَ بَيْنَ أَصْحَابِ الْوَصِيَّةِ بِحِصَصِهِمْ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: جب کوئی شخص غلاموں کی آزادی اور دوسری وصیت کرے تو پہلے غلام آزاد کیے جائیں گے، اگر غلاموں کی آزادی تہائی مال میں پوری ہو جائے تو دوسرے اصحاب وصیت کو کچھ نہیں ملے گا، اور اگر غلاموں کی آزادی تہائی سے زیادہ ہو جائے تو غلام سے مزدوری لی جائے گی اور غلام آزاد کر دیا جائے گا، اور اگر غلاموں کی آزادی تہائی سے کم ہو تو باقی تہائی مال اصحاب وصیت میں ان کے حصے کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1575]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3275، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 397، 398، 402، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12741، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16741، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31523، 31528، 31533»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1575 in Urdu