سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
35. باب الرجل يعتق عند موته وليس له مال غيره
باب: اُس شخص کا معاملہ جو مرض الموت میں اپنا غلام آزاد کرے جبکہ اُس کے پاس اُس کے سوا کوئی مال نہ ہو
ترقیم دار السلفیہ: 412 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1589
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " يُسْتَسْعَوْنَ، فَيُعْتَقُ مِنْهُمُ الثُّلُثُ، وَيَسْعَوْنَ فِي الثُّلُثَيْنِ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”غلاموں میں سے تہائی آزاد کیے جائیں گے اور دو تہائی قیمت کی ادائیگی کے لیے کام کریں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1589]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 412، 416، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16765، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22183، 22188»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1589 in Urdu