سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
35. باب الرجل يعتق عند موته وليس له مال غيره
باب: اُس شخص کا معاملہ جو مرض الموت میں اپنا غلام آزاد کرے جبکہ اُس کے پاس اُس کے سوا کوئی مال نہ ہو
ترقیم دار السلفیہ: 415 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1592
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مِثْلَ قَوْلِ إِبْرَاهِيمَ وَالشَّعْبِيِّ: " إِذَا لَمْ يَكُنْ عَلَيْهِ دَيْنٌ، فَإِذَا كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ أَكْثَرُ مِنْ قِيمَتِهِ فَهُوَ رَقِيقٌ يُبَاعُ، إِلا أَنْ يَكُونَ الدَّيْنُ أَقَلَّ مِنْ قِيمَتِهِ بِدِرْهَمٍ وَاحِدٍ فَمَا سِوَى ذَلِكَ، فَإِذَا كَانَ كَذَلِكَ وَقَعَتِ السِّعَايَةُ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر غلام پر کوئی قرض نہ ہو تو تہائی آزاد ہوں گے اور دو تہائی کام کریں گے، اور اگر غلام پر اتنا قرض ہو جو اس کی قیمت سے زیادہ ہو تو وہ فروخت کیا جائے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1592]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1592 in Urdu