🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. بَابُ هَلْ يَقْضِي الْحَيُّ النَّذْرَ عَنِ الْمَيِّتِ
زندہ شخص کا مردے کی طرف سے نذر ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 419 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1596
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ ، وَيُونُسُ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ سَعْدُ بْنُ عُبَادَةَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُنْتُ ابْنَ أُمِّ سَعْدٍ، وَإِنَّهَا مَاتَتْ، فَهَلْ يَنْفَعُهَا أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا؟ قَالَ:" نَعَمْ". قَالَ: فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" اسْقِ الْمَاءَ" قَالَ: فَجَعَلَ صِهْرِيجَيْنِ بِالْمَدِينَةِ . قَالَ الْحَسَنُ: فَرُبَّمَا سَعَيْتُ بَيْنَهُمَا وَأَنَا غُلامٌ.
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میری والدہ فوت ہو گئی ہے، کیا ان کی طرف سے صدقہ کرنے سے انہیں نفع ہوگا؟“ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ پھر فرمایا: ”سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔“ تو انہوں نے مدینہ میں دو حوض بنا دیے۔ حسن رحمہ اللہ کہتے ہیں: بسا اوقات میں لڑکپن میں ان دونوں کے درمیان دوڑا کرتا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1596]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2496، 2497، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3348، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1516، 1517، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3666، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1679، 1681، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3684، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 419، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22894، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 24712»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحسن البصريثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥يونس بن عبيد
Newيونس بن عبيد ← الحسن البصري
ثقة ثبت فاضل ورع
👤←👥منصور بن زاذان الثقفي
Newمنصور بن زاذان الثقفي ← يونس بن عبيد
ثقة ثبت عابد
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← منصور بن زاذان الثقفي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1596 in Urdu