🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. باب لا وصية لوارث
وارث کے حق میں وصیت کے عدم جواز کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 426 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1603
نا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: " لا يَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ إِلا أَنْ يُجِيزَهَا الْوَرَثَةُ" .
عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وارث کے لیے وصیت جائز نہیں، الا یہ کہ ورثہ اجازت دے دیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1603]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن دينار الجمحي، أبو محمدثقة ثبت
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← عمرو بن دينار الجمحي
ثقة حافظ حجة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1603 in Urdu