🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب في المدبر
مدبر غلام کے بارے میں حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 446 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1623
نا هُشَيْمٌ، قَالَ أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْمُعْتَقِ عَنْ دُبُرٍ:" لا تَبِعْهُ وَلا تَهَبْهُ" .
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مدبر غلام کو نہ بیچا جائے، نہ ہبہ کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1623]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3017، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 446، 449، 455، 456، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21625، 21626، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13256، 16679، 16685، 16686، 16699، 16704، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20902، 21005، 21047»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1623 in Urdu