الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 535 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1712
نا هُشَيْمٌ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ، قَالَ الشَّعْبِيُّ وَسُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ تَزَوَّجَتْ وَوَلِيُّهَا غَائِبٌ، فَقَالَ الشَّعْبِيّ:" إِنْ كَانَتْ تَزَوَّجَتْ فِي غَيْرِ كَفَاءَةٍ وَصِحَّةٍ فَنِكَاحُهَا بَاطِلٌ، وَإِنْ كَانَتْ تَزَوَّجَتْ فِي كَفَاءَةٍ فَإِنَّ الأَمْرَ إِلَى الْوَلِيِّ، إِنْ شَاءَ أَجَازَ، وَإِنْ شَاءَ رَدَّ" .
حضرت الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورت ولی کی عدم موجودگی میں نکاح کرے تو غیر کفو میں نکاح کی صورت میں نکاح باطل ہے، اور اگر کفو میں نکاح کیا ہو تو معاملہ ولی کے اختیار میں ہے، چاہے تو برقرار رکھے اور چاہے تو رد کر دے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1712]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 535، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16200»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشعبي | ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل | |
👤←👥هشيم بن بشير هشيم بن بشير ← الشعبي | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1712 in Urdu
هشيم بن بشير ← الشعبي