سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. باب من قال: لا نكاح إلا بولي
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 544 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1721
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ رَجُلٍ تَزَوَّجَ بِشَهَادَةِ نِسْوَةٍ، فَقَالَ:" لا يَجُوزُ، وَإِنْ ظَهَرَ كَانَ فِيهِ عُقُوبَةٌ، وَأَدْنَى مَا يَجُوزُ خَاطِبٌ، وَشَاهِدَا عَدْلٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورتوں کی گواہی پر نکاح جائز نہیں، نکاح کے لیے ایک خطیب اور دو عادل گواہ ہونا ضروری ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1721]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 544، 545، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10489»