🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 547 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1724
نا نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: تَزَوَّجَ رَجُلٌ بِالشَّامِ امْرَأَةً، وَتَزَوَّجَهَا رَجُلٌ هَاهُنَا بِالْكُوفَةِ، وَهُمَا وَلِيَّانِ، وَكَانَ تَزَوَّجَهَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُرِّ الْجُعْفِيُّ، فَجَاءَ مِنَ الشَّامِ، فَاخْتَصَمَا إِلَى عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَرَدَّهَا إِلَيْهِ، وَكَانَتْ وَلَدَتْ مِنْهُ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فیصلہ دیا کہ ”جس کا نکاح پہلے ہوا تھا وہ عورت کا حقدار ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1724]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 547، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13921»

الحكم على الحديث:
مرسل


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1724 in Urdu