الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
4. قوله تعالى: {صراط الذين أنعمت عليهم}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 176 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 176
حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقْرَأُ:" صِرَاطَ مَنْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ" .
یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو ﴿صِرَاطَ مَنْ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ﴾ پڑھتے ہوئے سنا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: الحديث صحيح لغيره،
الرواة الحديث:
عبد الرحمن بن حاطب اللخمي ← عمر بن الخطاب العدوي