🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
50. باب الرجل يتزوج المرأة على حكمها
عورت سے اس کی شرط پر نکاح کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 624 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1801
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ," أَنَّ عَدِيًّا لَمَّا حَكَمَ أَرْبَعَ مِائَةٍ وَثَمَانِينَ دِرْهَمًا أَرْسَلَ إِلَيْهِ عَمْرُو بْنُ حُرَيْثٍ ثَلاثِينَ أَلْفًا، فَقَسَمَهَا يَوْمَئِذٍ قَبْلَ أَنْ يَبْرَحَ فِيمَنْ كَانَ عِنْدَهُ، وَعَلَيْهِ يَوْمَئِذٍ بَتٌّ , فَلَمَّا بَلَغَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ أَنَّهُ قَسَمَهَا بَعَثَ إِلَيْهَا بِجَهَازِهَا وَمَا يُصْلِحُهَا وَكَانَ يُقَالُ لَهَا: أُسْدَةُ بِنْتُ عَدِيٍّ" .
جب سیدنا عدی رضی اللہ عنہ نے چار سو اسی درہم پر فیصلہ کیا تو سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ نے انہیں تیس ہزار بھیجے۔ عدی نے ان میں سے جو لوگ موجود تھے، ان پر وہ سب تقسیم کر دیے اور ان کے اوپر چادر بھی تھی۔ جب عمرو بن حریث کو معلوم ہوا کہ سب تقسیم ہو گیا ہے تو اس نے بیٹی کا جہیز اور جو اس کی ضرورت کی چیزیں تھیں بھیج دیں۔ اس لڑکی کا نام اسدہ بنت عدی تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1801]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 624، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16652، 17493، والطبراني فى «الكبير» برقم: 244»

الحكم على الحديث: مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عدي بن حاتم الطائي، أبو طريف، أبو وهبصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1801 in Urdu