🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. باب نكاح اليهودية والنصرانية
یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 716 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1893
نا نا سُفْيَانُ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، سَمِعَ أَبَا وَائِلٍ شَقِيقَ بْنَ سَلَمَةَ , يَقُولُ:" تَزَوَّجَ حُذَيْفَةُ يَهُودِيَّةً فَكَتَبَ إِلَيْهِ عُمَرُ: طَلِّقْهَا، فَكَتَبَ إِلَيْهِ: لِمَ؟ أَحَرَامٌ هِيَ؟ فَكَتَبَ إِلَيْهِ: لا وَلَكِنِّي خِفْتُ أَنْ تَعَاطَوَا الْمُومِسَاتِ مِنْهُنَّ" .
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک یہودیہ عورت سے نکاح کیا، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے انہیں لکھا: اسے طلاق دے دو۔ حذیفہ رضی اللہ عنہ نے جواب میں لکھا: کیا وہ حرام ہے؟ عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا: نہیں، لیکن میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تم ان کے فاحشہ عورتوں کے ساتھ تعلقات نہ رکھنے لگو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1893]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 716، 718، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14093، 14096، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10057، 12668، 12669، 12670، 12676، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16417»
قال ابن عبدالبر: صحيح، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (2 / 114)

الحكم على الحديث: صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1893 in Urdu