سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
63. باب نكاح اليهودية والنصرانية
یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 719 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1896
نا هُشَيْمٌ , قال: أنا يُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ لا يَرَى بَأْسًا أَنْ يَتَزَوَّجَ الْيَهُودِيَّةَ وَالنَّصْرَانِيَّةَ عَلَى الْمُسْلِمَةِ , قَالَ:" وَالْقَسْمُ بَيْنَهُمَا سَوِيٌّ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمان عورت پر یہودیہ یا نصرانیہ سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور ان کے درمیان برابری سے نوبت تقسیم کی جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1896]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 719، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16352، 19145»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1896 in Urdu