🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. باب نكاح الأمة على الحرة والحرة على الأمة
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 731 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1908
نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَجُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، أَنَّهُمَا قَالا: " الْعَنَتُ: الزِّنَا" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ اور حضرت ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: عَنَت کا مطلب زنا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1908]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 621، 731»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1908 in Urdu