🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. باب التزويج بالعاجل والآجل
موجودہ اور آئندہ مہر پر نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 834 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2011
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ عَلَى عَاجِلٍ وَآجِلٍ: هُوَ حَالٌّ كُلُّهُ، إِلا أَنْ يَكُونَ لَهُ مُدَّةٌ مَعْلُومَةٌ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد نے نکاح میں مہر معجل اور مؤجل دونوں مقرر کیے ہوں تو سارا مہر فوری واجب الادا ہے، الا یہ کہ مدت مقرر کی گئی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2011]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 834، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16441»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2011 in Urdu