🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. باب ما جاء في شهادة النساء في النكاح
نکاح میں عورتوں کی گواہی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 879 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2056
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،" أَنَّهُ كَانَ لا يُجِيزُ شَهَادَةَ النِّسَاءِ عَلَى الطَّلاقِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: طلاق پر عورتوں کی گواہی جائز نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2056]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 879، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20591، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15402، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29312»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2056 in Urdu